بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کشمیر جب بھارت کو دے دیا ہے تو اب یہ تنازع ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

datetime 25  مئی‬‮  2024

کشمیر جب بھارت کو دے دیا ہے تو اب یہ تنازع ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(این این آئی)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ2018سے زیادہ 2024کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے،پھر جبری طور پر ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ حکومت سازی کی گئی ، اب بھی اگر دیکھا جائے تو اقلیتی نمائندگی حکومت کر رہی ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کا نمبرز پورا کرنے کے… Continue 23reading کشمیر جب بھارت کو دے دیا ہے تو اب یہ تنازع ختم ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمان

راولپنڈی اور سیالکوٹ میں بارش اور طوفان، بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

datetime 25  مئی‬‮  2024

راولپنڈی اور سیالکوٹ میں بارش اور طوفان، بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

راوالپنڈی / سیالکوٹ (این این آئی)راوالپنڈی اور سیالکوٹ میں تیز ہوائوں، بارش آندھی اورطوفان کے باعث مختلف حادثات میں 4بچوں سمیت 6افراد جاں بحق اور 15سے زائد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے نواحی علاقہ گوجرخان میں طوفانی ہوائوں اور بارش کے باعث مختلف حادثات میں 3بچے جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق طوفانی… Continue 23reading راولپنڈی اور سیالکوٹ میں بارش اور طوفان، بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

سپریم کورٹ نے 17برس پرانے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا، 4سال پہلے جیل میں مرنے والا ملزم بھی بری

datetime 25  مئی‬‮  2024

سپریم کورٹ نے 17برس پرانے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا، 4سال پہلے جیل میں مرنے والا ملزم بھی بری

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے 17سال پرانے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمان کو بری کردیا، جن میں سے ایک کا چار سال پہلے انتقال ہوچکا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے پنجاب کے ضلع لودھراں میں 17سال قبل ہونے والے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مقدمے میں… Continue 23reading سپریم کورٹ نے 17برس پرانے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا، 4سال پہلے جیل میں مرنے والا ملزم بھی بری

حکومت کے 108افسران ، ملازمین گندم سمگلنگ میں ملوث نکلے

datetime 24  مئی‬‮  2024

حکومت کے 108افسران ، ملازمین گندم سمگلنگ میں ملوث نکلے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی اور پنجاب حکومت کے 108افسران اور سرکاری اہلکار گندم اور دوسری اشیا خردنوش کی سمگلنگ میں ملوث نکلے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کو موصول ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ ان افسران میں ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز، اسسٹنٹ کمشنرز، پولیس افسران، درجنوں فوڈ انسپکٹرز، کلرکس اور… Continue 23reading حکومت کے 108افسران ، ملازمین گندم سمگلنگ میں ملوث نکلے

عیدالاضحی ، قومی ادارہ صحت نے کانگو وائرس کے خطرے سے خبر دار کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2024

عیدالاضحی ، قومی ادارہ صحت نے کانگو وائرس کے خطرے سے خبر دار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی ادارہ صحت نے ملک میں شدید گرمی اور عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر عوام کو احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں شہریوں کو کانگو وائرس کے خطرے سے آگاہ کرنے کیساتھ بیماریوں کی روک تھام کیلئے بروقت اور مناسب اقدامات پر بھی زور دیا… Continue 23reading عیدالاضحی ، قومی ادارہ صحت نے کانگو وائرس کے خطرے سے خبر دار کردیا

جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کی حکومت مخالف تحریک میں شرکت سے انکار

datetime 24  مئی‬‮  2024

جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کی حکومت مخالف تحریک میں شرکت سے انکار

اسلام آباد (این این آئی)جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کی حکومت مخالف تحریک میں شریک ہونے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کی حکومت مخالف تحریک میں شمولیت سے انکار کرتے ہوئے پی ٹی آئی قیادت کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف پر… Continue 23reading جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کی حکومت مخالف تحریک میں شرکت سے انکار

جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

datetime 24  مئی‬‮  2024

جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

پشاور (این این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد قتل اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ پشاور کینواحی علاقہ چمکنی میں فریقین کے مابین جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد کی موت ہوگئی اورایک زخمی ہوگیا۔اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری… Continue 23reading جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد قتل

خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے

datetime 24  مئی‬‮  2024

خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے

اسلام آباد (این این آئی)خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے پاکستانی مالک عاشق حسین خالق حقیقی سے جاملے۔محمد عاشق حسین کے انتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرحوم محمد عاشق حسین… Continue 23reading خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے

آج پتا چلا نسوار عام نہیں خاص لوگوں والی چیز ہے، علی امین گنڈاپور

datetime 24  مئی‬‮  2024

آج پتا چلا نسوار عام نہیں خاص لوگوں والی چیز ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آج پتا چلا کہ نسوار عام نہیں خاص لوگوں والی چیز بھی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے نسوار پر بجٹ میں ٹیکس لگانے کا تذکرہ چھیڑ دیا۔انہوں نے کہا کہ فلاحی اور عوام دوست بجٹ پیش کر رہے… Continue 23reading آج پتا چلا نسوار عام نہیں خاص لوگوں والی چیز ہے، علی امین گنڈاپور

Page 175 of 12041
1 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 181 182 183 184 12,041