جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کے 140 ممالک کی سیر کی خواہش گولڈن پاسپورٹ سے ممکن

datetime 25  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)دنیا کے 140سے زائد ممالک کے 4 سو سے زائد مقامات کی سیر کی خواہش رکھنے والوں کے خوابوں کو اب گولڈن پاسپورٹ کے ذریعے عملی جامہ پہنایا جا سکے گا۔برطانوی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گولڈن پاسپورٹ سمندر میں کروز پر رہنے کی سہولت میسر کریگا مگر یہ سہولت سستے داموں دستیاب نہیں ہوگی۔ہوریزون اینڈلس ایک نوتشکیل شدہ سی ایٹ ریزیڈنٹ پروگرام ہے جس کے تحت تمام مہمانوں کو کروز جہازوں کے بیڑے پر زندگی کا بھر پور لطف اٹھانے کا موقع ملے گا۔

یہ تقریبا 75ہزار پانڈ سے پیکیج شروع کریگا، گولڈ پاسپورٹ رکھنے والے مہمان چار سو سے زائد مقامات کی سیر کر سکیں گے جبکہ ایک سفر کے دوران تین سے ساڑھے تین سال تک مسلسل سفر ایک سے دوسرے مقام تک جاری رہے گا زیادہ تر بندرگاہوں کے دورے دو سے تین دن کے درمیان ہوں گے جس سے مہمانوں کو ہر منزل کو تلاش کرنے کے لیے کافی وقت ملے گا۔پاسپورٹ ہولڈر مہمانوں کو کھانے پینے کپڑے دھونے ہاس کیپنگ تفریح انٹرنیٹ اور دیگر ضروری اشیا کی سہولت بھی دی جائیگی۔ سروسز چارجز لاگو ہونگے مگر ٹکٹ ہولڈرز پوشیدہ فیس اور پورٹ ٹیکس سے مستثنی ہونگے سالانہ ایک بار مفت طبی معائنے کے بھی حقدار ہونگے، پروگرام کے پیکیج عمر کے لحاظ سے طے کیے جائینگے۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…