منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

چیز کیلئے گھر سے جانیوالی 5 سالہ بچی اغوا کے بعد قتل

datetime 4  ستمبر‬‮  2025 |

قصور(این این آئی)قصور میں 5 سال کی بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ قصور کے قصبے اولکھ صدر پھول نگر میں پیش آیا جہاں سے5 سال کی بچی کی لاش ملی ہے۔پولیس کا بتانا ہیکہ 5 سالہ فاطمہ گزشتہ روز اپنے گھر سے چیز لینے گئی تھی اور پھر واپس نہ آئی۔

پولیس نے مزید بتایا کہ بچی کے گھر واپس نہ آنے پر اس کی تلاش کی گئی اور دوران تلاش بچی کی لاش ایک ویران حویلی سے ملی جسے قتل کرنے کے بعد وہاں دفنا دیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزموں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…