جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی

datetime 22  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 200 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 98 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 29 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 27 ہزار 779 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالرز کم ہو کر 4766 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…