جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون ٹک ٹاکر کی پیرا فورس کی گاڑی پر چڑھ کر ماڈلنگ کی تصاویر اور ویڈیو وائرل

datetime 21  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)لاہور میں ٹک ٹاکر اور ماڈل گرل کی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا فورس)کی گاڑی پر چڑھ کر ماڈلنگ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔

ترجمان پیرا نے معاملے پر ایکشن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاک ٹاکر خاتون کا پتہ چلا رہے ہیں کہ کون ہیں۔ترجمان نے کہا کہ گاڑی کسی پارکنگ میں کھڑی تھی جب لڑکی نے ٹک ٹاک بنائی۔ترجمان پیرا نے کہا کہ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے وقت گاڑی کے پاس کوئی افسر موجود نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…