منگل‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2026 

بہاولنگر، دہشتگردی کی کوشش ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے دو دہشتگرد گرفتار

datetime 5  ستمبر‬‮  2025 |

بہاولنگر (این این آئی) محکمہ انسداد دہشت گردی نے بہاولنگر میں بروقت کارروائی کرکے بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بہاولنگر سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشتگرد کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتے ہیں، ملزمان بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطے میں تھے۔دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، بارودی مواد اورجدید موبائل برآمد کرلیا گیا۔

ملزمان بڑا دھماکا کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق پاکستان دشمنوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔سی ٹی ڈی نے کارروائی کے بعد دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا، ملزمان کیخلاف ایکسپلوسو ایکٹ اور7اے ٹی اے کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔حکام کے مطابق ناکام بنائی گئی سازش میں انڈین ایجنسی را کی فنڈنگ کے شواہد ملے ہیں، جدید اسلحہ اوربارودی مواد تحویل میں لیکرفرانزک لیبارٹری بھجوادیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…