بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کا بجٹ کے ساتھ بوٹ کو عزت دو پر اختتام ہوا، عمر ایوب

datetime 21  جون‬‮  2024

ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کا بجٹ کے ساتھ بوٹ کو عزت دو پر اختتام ہوا، عمر ایوب

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے نئے مالی سال کے بجٹ کو ڈڈو بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ درحقیقت پاکستان کے عوام اور مستقبل کے ساتھ معاشی دہشت گردی ہے، اس بجٹ کی کہانی کا آغاز ووٹ کوعزت دو کے بیانیے سے ہوا اور اختتام… Continue 23reading ووٹ کو عزت دو کے بیانیے کا بجٹ کے ساتھ بوٹ کو عزت دو پر اختتام ہوا، عمر ایوب

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 15  جون‬‮  2024

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(این این آئی)سوات اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 اور گہرائی 185 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

محکمہ اوقاف پنجاب نے نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دیئے

datetime 15  جون‬‮  2024

محکمہ اوقاف پنجاب نے نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دیئے

لاہور( این این آئی)لاہور میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام مساجد میں نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دئیے گئے ۔لاہور میں سب سے پہلے عید الاضحی جامع مکی مسجد انار کلی میں 5 بج کر15 منٹ پر ادا کی جائے گی، نماز عیدالاضحی قاری اسامہ زبیر پڑھائیں گے اس کے بعد جامع مسجد… Continue 23reading محکمہ اوقاف پنجاب نے نماز عیدالاضحی کے اوقات کار جاری کر دیئے

انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق

datetime 15  جون‬‮  2024

انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق

دادو (این این آئی) انڈس ہائی وے پر ٹرک کی رکشہ کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ بچوں سمیت 8 زخمی بھی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق دادو میں انڈس ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ، جہاں ٹرک نے رکشہ کو ٹکر ماردی ، جس کے نتیجے میں 5… Continue 23reading انڈس ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق

عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کا کرایوں میں من مانا اضافہ

datetime 15  جون‬‮  2024

عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کا کرایوں میں من مانا اضافہ

کراچی (این این آئی) ٹرانسپورٹ مافیا نے عید الاضحی کے موقع پر کرایوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق عید کے نام پر پبلک ٹرانسپورٹ مافیا نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا، کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے والے دونوں ہاتھوں سے لٹنے پر مجبور ہوگئے۔ ذرائع کے… Continue 23reading عید کے موقع پر ٹرانسپورٹ مافیا کا کرایوں میں من مانا اضافہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرکے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی

datetime 15  جون‬‮  2024

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرکے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا۔کمیٹی نے نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظور کرلی۔چیئرمین ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ریٹرن… Continue 23reading سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرکے بیرون ملک سفر پر پابندی کی تجویز منظورکرلی

بااثر چوہدریوں نے محنت کش کے گھر داخل ہوکر جوان بیٹی کو بے آبرو کردیا

datetime 15  جون‬‮  2024

بااثر چوہدریوں نے محنت کش کے گھر داخل ہوکر جوان بیٹی کو بے آبرو کردیا

مریدکے( این این آئی) مریدکے کی آبادی معراج ٹائون میں بااثر چوہدریوں نے محنت کش کے گھر داخل ہوکر جوان بیٹی کو بے آبرو کردیا ،اسلحہ کو نوک پر یرغمال بناکر ماں کے سامنے بیٹی کو برہنہ کردیا اور ویڈیو بناتے رہے ،بیٹی کو بچانے کی کوشش کرنے والی ماں کو تشدد کا نشانہ بنایا… Continue 23reading بااثر چوہدریوں نے محنت کش کے گھر داخل ہوکر جوان بیٹی کو بے آبرو کردیا

کچھ کوششیں ہوئیں لیکن خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

datetime 15  جون‬‮  2024

کچھ کوششیں ہوئیں لیکن خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے کہا ہے کہ میرا گمان ہے جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، کچھ کوششیں ایسی ضرور ہوئیں تاہم خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا۔ وہ میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔اس موقع پر ان سے… Continue 23reading کچھ کوششیں ہوئیں لیکن خدا کی رحمت سے مجھ پر کسی نے دبا نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

پنجاب میں 20 سے 22 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

datetime 15  جون‬‮  2024

پنجاب میں 20 سے 22 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

لاہور ( این این آئی) پنجاب میں 20 تا 22 جون بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی ادارے پی ڈی ایم اے کی جانب سے انتظامیہ کو موسمی صورت حال کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں 16 سے 18… Continue 23reading پنجاب میں 20 سے 22 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

Page 157 of 12041
1 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 166 12,041