منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

فیصل واڈا نے حکومت کو نکما اور نا اہل قرار دے دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

فیصل واڈا نے حکومت کو نکما اور نا اہل قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹر فیصل واڈا نے حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ دو دن کی ہلچل کے باوجود آئینی ترمیم نہ ہو نا حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان… Continue 23reading فیصل واڈا نے حکومت کو نکما اور نا اہل قرار دے دیا

رات کی تاریکی میں ذلت سے قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے موت بہتر ہے، اسد قیصر

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

رات کی تاریکی میں ذلت سے قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے موت بہتر ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر اس طرح رات کی تاریکی میں ذلت، زور اور ظلم سے قانون سازی ہوتی ہے تو ہمارے لیے اس طرح پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے موت بہتر ہے، ہم اس کے خلاف مزاحمت کریں گے۔قومی… Continue 23reading رات کی تاریکی میں ذلت سے قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ میں بیٹھنے سے موت بہتر ہے، اسد قیصر

حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے: عمر ایوب

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے: عمر ایوب

گوجرانوالہ (این این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ یہ سارا فراڈ ہے، حکومت جو ترامیم کرنے جا رہی ہے وہ بڑی خطرناک ہیں۔گوجرانوالہ سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ یہ غلط ترامیم کرنا چاہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading حکومت سپریم کورٹ کے اوپر عدالت بنانا چاہ رہی ہے: عمر ایوب

ان لوگوں کو آئینی مسودے کا پتہ نہیں، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں: عالیہ حمزہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

ان لوگوں کو آئینی مسودے کا پتہ نہیں، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں: عالیہ حمزہ

لاہور(این این آئی )پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں کو آئینی مسودے کا نہیں پتہ، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں۔انہوں نے یہ بات لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ مینارِ… Continue 23reading ان لوگوں کو آئینی مسودے کا پتہ نہیں، یہ اجلاس پر اجلاس بلا رہے ہیں: عالیہ حمزہ

آپریشنل مسائل حل نہ ہو سکے: پی آئی اے کی 6 پروازیں منسوخ، 11 تاخیر کا شکار

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

آپریشنل مسائل حل نہ ہو سکے: پی آئی اے کی 6 پروازیں منسوخ، 11 تاخیر کا شکار

لاہور(این این آئی)آپریشنل مسائل حل نہ ہونے کے باعث پی آئی اے کی گزشتہ روز پھر 6 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ جبکہ 11 تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے پی آئی اے کی اسلام آباد اور فیصل آباد کیلئے 4 جبکہ اسلام آباد اور پشاور سے ابوظہبی کی… Continue 23reading آپریشنل مسائل حل نہ ہو سکے: پی آئی اے کی 6 پروازیں منسوخ، 11 تاخیر کا شکار

وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئے

کوئٹہ(این این آئی) وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز چاکر ڈومکی انتقال کر گئے۔فیملی ذرائع کے مطابق سردار سرفراز چاکر ڈومکی 10 روز سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، وہ پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ یاد رہے کہ فروری 2024 کے انتخابات میں سرفراز چاکر ڈومکی پی بی 8 سبی سے… Continue 23reading وزیر بلدیات بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی انتقال کر گئے

مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترمیمی مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا، شیخ رشید

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترمیمی مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نیگزشتہ روز آئینی ترمیم کے مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا۔جاری ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جو کہتے تھے ووٹ کو عزت دو, انہوں نے… Continue 23reading مولانا فضل الرحمٰن نے آئینی ترمیمی مسودے کا پہلا راؤنڈ جیت لیا، شیخ رشید

قازقستان کی کمپنی کے ساتھ کراچی میں کروڑوں روپے کا فراڈ کا انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

قازقستان کی کمپنی کے ساتھ کراچی میں کروڑوں روپے کا فراڈ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)قازقستان کی کمپنی کے ساتھ کراچی میں سوا تین کروڑ روپے کا فراڈ کا انکشاف ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی میں جعلسازوں نے قازقستان کے تاجروں کو دھوکا دے کر کروڑوں روپے اینٹھ لیے، قازق تاجر میرس اور بخیت جان نے مرغیوں کی فیڈ خریدنے کے لیے پاکستانی… Continue 23reading قازقستان کی کمپنی کے ساتھ کراچی میں کروڑوں روپے کا فراڈ کا انکشاف

گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری، قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری، قیمتوں میں بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)چین میں گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری کے نتیجے میں پاکستان میں گدھوں کی طلب اور قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق چہرے کی کریم میں استعمال ہونے والے گدھے کی قیمت 3 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔کراچی میں گزر بسر کے لئے گدھا گاڑی چلانے والے افراد اسکی بڑھتی… Continue 23reading گدھوں کی کھال سے ادویات کی تیاری، قیمتوں میں بڑا اضافہ

Page 153 of 12125
1 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 12,125