پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کسٹمز کی کارروائیاں؛ کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

کسٹمز کی کارروائیاں؛ کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد

ملتان(این این آئی)کسٹم کی ٹیم نے ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کے دوران چھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے نان کسٹم پیڈ آئی فون،موبائل فون موبائل ایسیرز ،شراب کی بوتلیں اور کاسمیٹکس ضبط کر لیں۔ ڈپٹی کلکٹر ایئرپورٹ مریم جمیلہ کی سربراہی میں انسپکٹر محمد طاہر اور اسٹاف نے کامیاب کارروائی کی… Continue 23reading کسٹمز کی کارروائیاں؛ کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد

رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔گوجرانوالہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔وزیراعظم کے مشیر رانا… Continue 23reading رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

ایک شخص نے امریکا بھر میں کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ لوگوں کیلئے چھپا دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

ایک شخص نے امریکا بھر میں کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ لوگوں کیلئے چھپا دیا

واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے کرپٹو کرنسی سے کروڑ پتی بننے والے ایک شخص نے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ ملک بھر میں کئی حصوں میں چھپا دیا اوراس تک پہنچنے کا طریقہ اپنی ایک شائع شدہ کتاب میں بتایا ہے۔میڈیارپورتس کے مطابق جان کولنز بلیک نے گزشتہ دنوں انکشاف کیا کہ انہوں نے… Continue 23reading ایک شخص نے امریکا بھر میں کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ لوگوں کیلئے چھپا دیا

9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں ہوئیں، احتساب نہ کیا تو دروازہ کھل جائے گا’ خواجہ آصف

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں ہوئیں، احتساب نہ کیا تو دروازہ کھل جائے گا’ خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں کی گئیں، اِن کا احتساب نہ ہوا تو مستقبل کیلئے ایک دروازہ کھل جائے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے احتساب کا فریم ورک تیار ہے… Continue 23reading 9 مئی اور 26 نومبر کو بغاوتیں ہوئیں، احتساب نہ کیا تو دروازہ کھل جائے گا’ خواجہ آصف

اب تک ڈاکٹرز ،ہسپتال انہیں دو مرتبہ مردہ قرار دے چکے ہیں ‘ سعد یہ سہیل کا انکشاف

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

اب تک ڈاکٹرز ،ہسپتال انہیں دو مرتبہ مردہ قرار دے چکے ہیں ‘ سعد یہ سہیل کا انکشاف

لاہور( این این آئی)سابق رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے انکشاف کیا ہے کہ اب تک ڈاکٹرز اور ہسپتال انہیں دو مرتبہ مردہ قرار دے چکے ہیں ، ایک بار بار ہسپتال عملے نے مردہ قرار دے کر لاش گھر بھجوا دی تھی۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading اب تک ڈاکٹرز ،ہسپتال انہیں دو مرتبہ مردہ قرار دے چکے ہیں ‘ سعد یہ سہیل کا انکشاف

9 مئی مقدمات میں اہم پیشرفت’ پی ٹی آئی قیادت گناہ گار قرار، رپورٹ عدالت میں پیش

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

9 مئی مقدمات میں اہم پیشرفت’ پی ٹی آئی قیادت گناہ گار قرار، رپورٹ عدالت میں پیش

لاہور(این این آئی)9 مئی کے مختلف مقدمات میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے پی ٹی آئی قیادت کو گناہ گار قرار دیدیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے مختلف مقدمات کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مقدمات پر سماعت کی، جے آئی ٹی نے… Continue 23reading 9 مئی مقدمات میں اہم پیشرفت’ پی ٹی آئی قیادت گناہ گار قرار، رپورٹ عدالت میں پیش

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے آج ( اتوار) سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گندم کی کاشت والے علاقوں میں بارش برسے گی۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ سردی کی نئی لہر لائے گا،ایک بارشیں برسانے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی

ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2024

ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ریاست اور سیکیورٹی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں افراد کیخلاف کریک ڈان کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔ وفاق اورصوبائی سطح… Continue 23reading ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

کرسی بچانے کیلئے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی، شاہد خاقان عباسی

datetime 6  دسمبر‬‮  2024

کرسی بچانے کیلئے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی، شاہد خاقان عباسی

سرگودھا (این این آئی)عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کرسی بچانے کیلیے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی۔میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی کیساتھ ملاقات کیلئے تیار ہوں، مسلم لیگ ن کا ووٹ کو عزت… Continue 23reading کرسی بچانے کیلئے ڈی چوک پر گولی چلائی گئی، شاہد خاقان عباسی

1 143 144 145 146 147 148 149 150 151 152 153 12,230