لاہور( این این آئی)ہنجروال کے علاقے میں بد بخت بیٹے نے سلنڈر کے وارسے باپ کو قتل کردیا۔ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹائون سدرہ خان نے بتایا کہ ملزم نے معمولی تلخ کلامی پر سگے باپ کے سر میں سلنڈر مارا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی ۔انویسٹی گیشن پولیس ٹیم نے گرفتاری کیلئے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا