جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

میں نے شادی کی ہے ،بازیاب ہونیوالی 9ویں کلاس کی طالبہ کا عدالت میں جواب

datetime 29  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور سے بازیاب ہونے والی 9ویں کلاس کی طالبہ نے عدالت کو بتایا کہ میں نے شادی کر لی اور اپنے شوہر کے ساتھ تھی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں 9ویں کلاس کی طالبہ کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت ہوئی،کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو لاہور سے بازیاب کرکے عدالت پیش کیا گیا۔عدالت نے بازیاب ہونے والی لڑکی سے استفسار کیا کہ آپ کہاں تھی اتنے روز کہاں غائب تھی؟لڑکی نے جواب دیا کہ میں نے شادی کی ہے اور اپنے شوہر کے ساتھ تھی۔

عدالت نے لڑکی سے استفسار کیا آپ کون سی کلاس کی طالبعلم ہو اور آپ کی عمر کیا ہے؟لڑکی نے جواب دیا کہ میں 9ویں کلاس کی طالبعلم ہوں اور ساڑھے 17سال میری عمر ہے۔اس پر لڑکی کے والد نے نادرا کا ریکارڈ عدالت میں پیش کرتے ہوئے کہاکہ یہ جھوٹ بول رہی ہے اس کی عمر 15سال ہے،عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کو معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیااورلڑکی کو ایک ہفتے کیلئے دارالامان بھجوا تے ہوئے سماعت 6اکتوبر تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…