بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر کے احتجاج کا کیس: حکم عدولی پر ایس ایچ او کی گرفتاری کا حکم

datetime 29  ستمبر‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان سمیت 10ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں حکم عدولی پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی صادق آباد کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر سے متلعق احتجاج کے کیس میں چالان کے سمن کی تعمیل نہ کرانے پر ایس ایچ او تھانہ صادق آباد ندیم عباس اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر شکیل کی گرفتاری کا حکم دیا۔عدالت نے احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ او اور اے ایس آئی کو صادق آباد 6، 6 ماہ قید کی سزا سناتے ہوئے 50، 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔یاد رہے کہ علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں عدالت نے ایس پی راول، ایس ایچ او صادق آباد اور اے ایس آئی کے خلاف توہین عدالت کا شوکاز جاری کیا تھا۔عدالت نے پولیس افسران کی جانب سے توہین عدالت کے شوکاز کا جواب غیر تسلی بخش قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…