جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

دبئی فیصل آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، جہاز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

datetime 27  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دبئی سے فیصل آباد آنے والی پرواز کو اُس وقت کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی جب ایک مسافر کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ائیرپورٹ حکام کے مطابق پرواز لاڑکانہ کے قریب تھی کہ مسافر ذوالفقار بیہوش ہوگئے۔ پائلٹ نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرول کراچی کو صورتحال سے آگاہ کیا اور طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی کی طرف موڑ دیا۔ لینڈنگ کے بعد میڈیکل ٹیم نے فوری طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی، مگر افسوس کہ مسافر جانبر نہ ہو سکے۔

ادھر ایک اور واقعہ میں، کراچی سے دبئی جانے والی پرواز میں تین سالہ بچی زہرا شدید بخار کے باعث بے ہوش ہوگئی۔ عملے نے فوری طور پر میڈیکل ایمرجنسی کا اعلان کیا، جس کے بعد بچی کو اتار کر نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…