پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بیرون ملک سے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی ختم

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

بیرون ملک سے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی ختم

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تجویز دی تھی کہ پاکستان کے ایئرپورٹس پر آنے والے مسافروں کو ایک سے زیادہ موبائل فون لانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے تاہم چیئرمین ایف بی آر نے اس پابندی کی تجویز پر عمل روک دیا۔ایف بی آر پاکستان آنے والے مسافروں… Continue 23reading بیرون ملک سے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی ختم

بشار الاسد نے سعودی عرب سے ڈیل کر لی تھی، ایرانی مدد لینے سے انکارکاانکشاف

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

بشار الاسد نے سعودی عرب سے ڈیل کر لی تھی، ایرانی مدد لینے سے انکارکاانکشاف

دمشق(این این آئی )سابق شامی صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے سے ایک سال قبل تیزی سے تبدیلی دیکھنے میں آئی، جس میں سعودی عرب سے ڈیل اور اور ایرانی مدد لینے سے انکار کی مختلف چیزیں شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی میں سوشل میڈیا پر بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے سے… Continue 23reading بشار الاسد نے سعودی عرب سے ڈیل کر لی تھی، ایرانی مدد لینے سے انکارکاانکشاف

میری 4 بیٹیاں مر گئیں یا زندہ ہیں کوئی تو بتا دے،والدکی درخواست

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

میری 4 بیٹیاں مر گئیں یا زندہ ہیں کوئی تو بتا دے،والدکی درخواست

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ میں چار بیٹیوں کی بازیابی کے لیے معمر شہری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت درخواست گزار علی گل نے کہا ہے کہ میری 4 بیٹیوں کو اغواء کیا گیا، میری بیٹیاں مر گئیں یا زندہ ہیں کوئی تو بتا دے،اغوا کی گئیں لڑکیوں کے والد… Continue 23reading میری 4 بیٹیاں مر گئیں یا زندہ ہیں کوئی تو بتا دے،والدکی درخواست

دہرے قتل کا مقدمہ: سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اشتہاری قرار

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

دہرے قتل کا مقدمہ: سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اشتہاری قرار

گجرات(این این آئی) رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی کو عدالت نے دہرے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دے دیا۔گجرات کے ایڈیشنل سیشن جج میاں جاوید اکرم نے چودھری مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیا، چودھری مونس الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر 28 جون 2023 کو چکریاں کے رہائشی یاسر… Continue 23reading دہرے قتل کا مقدمہ: سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اشتہاری قرار

شادی کے حوالے سے جلد ہی خوشخبری دوں گی،گلوکارہ شازیہ منظور

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

شادی کے حوالے سے جلد ہی خوشخبری دوں گی،گلوکارہ شازیہ منظور

لاہور (این این آئی) معروف گلوکارہ شازیہ منظور نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور کا اداکار شادی کیلئے میری منتیں کرتا رہا ہے۔گلوکارہ شازیہ منظورنے ایک پروگرام کے دوران بتایا کہ پشاور کے ایک اداکار نے مسلسل ایک ماہ تک انہیں شادی کے پیغامات بھیجے اور اپنی محبت کا اظہار کیا، لیکن گلوکارہ کے نظر… Continue 23reading شادی کے حوالے سے جلد ہی خوشخبری دوں گی،گلوکارہ شازیہ منظور

رواں موسم سرما میں بادل کتنے برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

رواں موسم سرما میں بادل کتنے برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں موسم سرما میں معمول سے کم بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی ہے، بلوچستان میں ماہ دسمبر کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے، جنوری میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز خان نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ ملک میں رواں موسم… Continue 23reading رواں موسم سرما میں بادل کتنے برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اگر عدالت نے نوٹس کیا تو بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش بھی کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین

datetime 10  دسمبر‬‮  2024

اگر عدالت نے نوٹس کیا تو بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش بھی کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہینِ عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت کی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی اور پوچھا کہ کیا حکومت اس درخواست کو چلانا چاہتی ہے؟۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ حکومت سنجیدگی سے… Continue 23reading اگر عدالت نے نوٹس کیا تو بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش بھی کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین

اڈیالہ جیل میں عمران خان، فیملی اور دیگر رہنمائوں میں تکرار

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں عمران خان، فیملی اور دیگر رہنمائوں میں تکرار

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، فیملی اور دیگر رہنمائوں میں تکرار ہوئی۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے دوران تکرار بانی، علیمہ خان، بشریٰ بی بی، فیصل چوہدری، بیرسٹر گوہر اور مشال یوسفزئی میں ہوئی۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں عمران خان، فیملی اور دیگر رہنمائوں میں تکرار

پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کال کا مقصد فیض حمید کیس پر دباؤ ڈالنا ہے، فیصل واڈا

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کال کا مقصد فیض حمید کیس پر دباؤ ڈالنا ہے، فیصل واڈا

کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سول نافرمانی کال کے ذریعے آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کیس پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے، 14 تاریخ کو غبارے سے ہوا نکل جائے گی، ان… Continue 23reading پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کال کا مقصد فیض حمید کیس پر دباؤ ڈالنا ہے، فیصل واڈا

1 139 140 141 142 143 144 145 146 147 148 149 12,230