پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس

ژوب (این این آئی)ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیرِ زمین اس کی گہرائی 33 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ڑوب سے 61 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام میں خوف و ہراس

سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات بارے وارننگ جاری

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات بارے وارننگ جاری

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات کی پابندی بارے وارننگ جاری کر دی ہے۔ خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر میں ملازمین کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، یہ اعلامیہ صوبائی محکمہ خزانہ نے جاری کی ہے۔ سرکاری ملازمین کو کہا گیا ہے کہ تمام… Continue 23reading سرکاری ملازمین کو دفتری اوقات بارے وارننگ جاری

داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر قتل’ 3 خواتین کو زخمی کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر قتل’ 3 خواتین کو زخمی کردیا

شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں داماد نے گھر میں گھس کر ہتھوڑے کے وار سے سْسر کو قتل اور 3 خواتین کو زخمی کو کر دیا۔تفصیلات کے مطابق افسوسناک حادثہ شیخوپورہ میں سرگودھا روڈ ماچھیکے اسٹاپ کے قریب پیش آیا، جہاں داماد نے گھر میں داخل ہو کر ہتھوڑے کے وار سے سسر کو قتل… Continue 23reading داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر قتل’ 3 خواتین کو زخمی کردیا

یوٹیوبر رجب بٹ اسلحے کی نمائش ،شیر کا بچہ رکھنے پر گرفتار

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

یوٹیوبر رجب بٹ اسلحے کی نمائش ،شیر کا بچہ رکھنے پر گرفتار

لاہور( این این آئی)یوٹیوبر رجب بٹ کو اسلحے کی نمائش اور شیر کا بچہ رکھنے پر حراست میں لے لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ پولیس نے رجب بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا،چوہنگ پولیس نے رجب بٹ کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رجب بٹ کو اسلحے… Continue 23reading یوٹیوبر رجب بٹ اسلحے کی نمائش ،شیر کا بچہ رکھنے پر گرفتار

شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ڈسٹرکٹ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت اور شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے درخواستوں پر سماعت کی۔وکیل ریاست علی آزاد نے کہا کہ دفعہ 144 کا مقدمہ ہے اور اس میں قانون… Continue 23reading شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد’ منشیات فروشی میں ملوث نائجیرین باشندوں کا گروہ گرفتار

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

اسلام آباد’ منشیات فروشی میں ملوث نائجیرین باشندوں کا گروہ گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں منشیات فروشی میں ملوث نائجیرین باشندوں کا گروہ پکڑا گیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے گرفتار نائجیرین باشندے سے حاصل معلومات پر سیکٹر جی 13 میں ہوٹل کے قریب کارروائی کی گئی۔کارروائی کے دوران مزید 5 نائجیرین باشندوں کو سیکٹر جی 13 میں ہوٹل کے قریب… Continue 23reading اسلام آباد’ منشیات فروشی میں ملوث نائجیرین باشندوں کا گروہ گرفتار

مشرقی پاکستان کی علیحدگی، سقوطِ ڈھاکا کو 53 برس بیت گئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2024

مشرقی پاکستان کی علیحدگی، سقوطِ ڈھاکا کو 53 برس بیت گئے

اسلام آباد(این این آئی)مشرقی پاکستان کو علیحدہ ہوئے 53 برس بیت گئے۔مشرقی پاکستان کے علیحدہ ہونے کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوطِ ڈھاکا کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔قیام پاکستان کے 24 سال بعد آج ہی کے دن پاکستان کا مشرقی بازو ہم سے الگ ہوگیا تھا جسے… Continue 23reading مشرقی پاکستان کی علیحدگی، سقوطِ ڈھاکا کو 53 برس بیت گئے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2024

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات پاکستان نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا جب کہ صوبے کے بشتر… Continue 23reading آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2024

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق بلوچستان میں سردیوں کی طویل اور گرم علاقوں میں سردیوں کی مختصر تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق سرد علاقوں میں تعطیلات طویل ہوں گی، جو 16 دسمبر 2024ء سے 28… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری

1 132 133 134 135 136 137 138 139 140 141 142 12,229