بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، وہ خوش باش اور فٹ تھے‘اسدقیصر
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میں جیل سے تب باہر نکلوں گا جب ہمارے ورکرز نکلیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، وہ خوش باش اور فٹ تھے‘اسدقیصر