محکمہ موسمیات نے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
کراچی(این این آئی)16 اگست کومون سون کا نیا مشرقی سلسلہ سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ سسٹم کے زیر اثر شہر میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی درمیانی و تیز بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کے نئے سسٹم کے… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی