عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
راولپنڈی (نیوزڈ یسک) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کا آج ہونے والے میڈیکل چیک اپ کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پمز اسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی تیار… Continue 23reading عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی