پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا

datetime 29  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جدید سہولیات سے آراستہ اور عالمی معیار کے پہلے وائلڈ لائف سفاری پارک کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،

جس کا مقصد سیاحت، تفریح اور جنگلی حیات کے تحفظ کو فروغ دینا ہے۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ترجمان کے مطابق بارہ کہو کے قریب تقریباً 350 ایکڑ رقبے پر یہ بڑا منصوبہ تعمیر کیا جائے گا۔ اس سفاری پارک کو اس انداز میں ڈیزائن کیا جا رہا ہے کہ شہریوں کو بین الاقوامی معیار کے جنگلی حیات کے تجربات پاکستان ہی میں میسر آ سکیں۔سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ مجوزہ سفاری پارک ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات کے تحفظ اور خاندانوں کے لیے معیاری تفریحی سہولیات فراہم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

ترجمان کے مطابق یہ منصوبہ نہ صرف اسلام آباد کی سیاحتی اہمیت میں اضافہ کرے گا بلکہ مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کے لیے بھی ایک نئی اور منفرد تفریحی منزل ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…