پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پیمرا نے جیو نیوز کی نشریات 15روز کیلئے معطل کردیں

datetime 29  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جیو نیوز کی نشریات عارضی طور پر بند کرتے ہوئے

چینل کا لائسنس 15 دن کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 10 محرم الحرام، 26 جون 2026 کو نشر کیے جانے والے پروگرام ’’سفرِ عشق‘‘ میں ایسا مذہبی مواد پیش کیا گیا جسے اتھارٹی نے ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ریگولیٹری ادارے کے مطابق مذکورہ پروگرام میں دکھائی جانے والی بعض مذہبی تصاویر اور مناظر نہ صرف لائسنس کی شرائط کے منافی تھے بلکہ انہیں مذہبی، سماجی اور ثقافتی اقدار سے بھی متصادم قرار دیا گیا ہے۔پیمرا کا کہنا ہے کہ اسی بنیاد پر جیو نیوز کی نشریات فوری طور پر 15 روز کے لیے معطل کر دی گئی ہیں اور اس فیصلے پر فوری عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب کیبل نیٹ ورکس پر جیو نیوز کی نشریات بند ہونے کے بعد چینل کی جگہ ایک پیغام دکھایا جا رہا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ پیمرا کی ہدایات کے مطابق چینل کو عارضی طور پر آف ایئر کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…