زمین اور رشتے کا تنازع،باپ نے بیٹی اور 3بچوں کو قتل کر دیا
ملتان(این این آئی)ملتان کی بستی ملوک میں شقی القلب باپ نے بیٹی اور اس کے 3بچوں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے بیٹی کے گھر میں کلہاڑی سے بیٹی، 2نواسوں اور ایک نواسی کو قتل کیا۔ملتان پولیس نے بتایا ہ ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ مقتولین کی لاشیں… Continue 23reading زمین اور رشتے کا تنازع،باپ نے بیٹی اور 3بچوں کو قتل کر دیا






































