اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا

datetime 8  جولائی  2026 |

لاہور( این این آئی)نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی نے معروف اینکر پرسن ،پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو لاہور ائیر پورٹ سے حراست میں لے لیا ۔

ریحان طارق برطانیہ سے لاہور پہنچنے تھے جہاں امیگریشن حکام نے انہیں روک لیا اور بعد ازاں این سی سی آئی اے کے اہلکاروںنے انہیں اپنی حراست میں لے لیا ۔صحافی علی حمزہ کے مطابق ریحان طارق کو ان کے آخری پوڈ کاسٹ کے مواد کی وجہ سے این سی سی آئی اے کو موصول ہونے والی شکایات پر حراست میں لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…