ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

میں کہتا ہوں لوگ میری تعریف کرتے ہیں لیکن اہلیہ نہیں مانتیں،چیف جسٹس فائز عیسیٰ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

میں کہتا ہوں لوگ میری تعریف کرتے ہیں لیکن اہلیہ نہیں مانتیں،چیف جسٹس فائز عیسیٰ

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ شکر ہے میری اہلیہ آج یہاں موجود ہیں، میں کہتا ہوں کہ لوگ میری تعریف کرتے ہیں تاہم اہلیہ نہیں مانتیں۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ مجھے کسی سے سیکھنے کو نہیں… Continue 23reading میں کہتا ہوں لوگ میری تعریف کرتے ہیں لیکن اہلیہ نہیں مانتیں،چیف جسٹس فائز عیسیٰ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت اللّٰہ ہی مدد کر سکتا ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت اللّٰہ ہی مدد کر سکتا ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد (این این آئی)جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بہترین انسان پایا، وہ اچھا وقت گزار کر جارہے ہیں، ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی کمی… Continue 23reading چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے غصے کے وقت اللّٰہ ہی مدد کر سکتا ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی

بشریٰ بی بی کو شدید انفیکشن کے باعث کان سے خون آ رہا ہے، مشال یوسفزئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

بشریٰ بی بی کو شدید انفیکشن کے باعث کان سے خون آ رہا ہے، مشال یوسفزئی

اسلام آباد (این این آئی)بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسف زئی نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔اپنے ایک بیان میں مشال یوسفزئی نے بتایا ہے کہ بشریٰ بی بی کو شدید انفیکشن کے باعث کان سے خون آ رہا ہے۔

ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی عدلیہ کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔فل کورٹ ریفرنس سپریم کورٹ کمرہ عدالت نمبر ایک میں ساڑھے دس بجے شروع ہوا جس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت… Continue 23reading ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا الوداعی فل کورٹ سے خطاب

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی ضمانت منظور

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی۔ جج ابوالحسنات… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کی ضمانت منظور

نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2024

نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے ۔نوازشریف غیرملکی ایئرلائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریعے لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف ایک روز قیام کرنے کے بعد لندن جائیں گے،نواز شریف 29اکتوبر کو لندن سے… Continue 23reading نواز شریف بیرون ملک دورے پر روانہ ہو گئے

پاکستان کے اپنے شہریوں کو عراق کے سفر سے روک دیا، ایڈوائزری جاری

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان کے اپنے شہریوں کو عراق کے سفر سے روک دیا، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(این این آئی)عراق جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی تازہ ترین صورتحال کے پیش نظر، عراق کا سفر کرنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انتہائی احتیاط برتیں۔ دفتر خارجہ نے پاکستانیوں کو ہدایت کی کہ جب… Continue 23reading پاکستان کے اپنے شہریوں کو عراق کے سفر سے روک دیا، ایڈوائزری جاری

موبائل فون کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے صارفین کے لیے شارٹ کوڈز متعارف کروادیئے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

موبائل فون کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے صارفین کے لیے شارٹ کوڈز متعارف کروادیئے

کراچی(این این آئی)موبائل فون کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے صارفین کے لیے شارٹ کوڈز متعارف کروادیے گئے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے لیے نئے شارٹ کوڈز لانچ کیے ہیں جس کے ذریعے وہ اپنے سیل فون پر غیرضرور میسجز اور کالز کو نہ صرف بلاک کرسکتے… Continue 23reading موبائل فون کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پی ٹی اے نے صارفین کے لیے شارٹ کوڈز متعارف کروادیئے

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

datetime 24  اکتوبر‬‮  2024

بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

پشاور(این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں،مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے بھی تصدیق کردی ہے۔سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ئی کے بعد پشاورپہنچ گئیں ۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے بشریٰ بی بی کی پشاور پہنچنے… Continue 23reading بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد وزیراعلی ہاؤس پشاور پہنچ گئیں

Page 91 of 12115
1 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 12,115