بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

کڑاکے کی سردی اوردھند:محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی

datetime 12  دسمبر‬‮  2025 |

اسلا م آباد(نیوز ڈ یسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آج بھی سرد اور خشک موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی پہاڑی خطوں میں شدید سردی کی لہر جاری رہے گی، جب کہ پنجاب، خیبر پختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں سموگ اور دھند چھانے کا امکان ہے۔محکمہ نے مزید بتایا کہ اسلام آباد، مری، گلیات، پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موسم معمول سے زیادہ سرد رہے گا۔

اسی طرح گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ٹھنڈ کا زور برقرار رہے گا۔ادھر لاہور، سیالکوٹ، نارووال، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات، جہلم، ساہیوال، ملتان، خانیوال، بہاولپور، رحیم یار خان، سکھر، روہڑی، گھوٹکی، لاڑکانہ، موہنجو دڑو، پشاور، صوابی، مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی گھنی دھند پڑنے کی توقع ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…