بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف نے پنجاب حکومت کو پی آئی اے خریدنے کی تجویز دے دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

نواز شریف نے پنجاب حکومت کو پی آئی اے خریدنے کی تجویز دے دی

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم و صدر (ن) لیگ نواز شریف نے حکومت پنجاب کی جانب سے پی آئی اے کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم و لیگی صدر نواز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے خریدنے پر غوروخوض کررہی ہے۔انہوں نے بتایا… Continue 23reading نواز شریف نے پنجاب حکومت کو پی آئی اے خریدنے کی تجویز دے دی

پنجاب پولیس میں 2 ارب 13 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

پنجاب پولیس میں 2 ارب 13 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کے مختلف اداروں کی جانب سے خریداری میں 2ارب 13کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براے داخلہ میں جمع کروائی گئی آڈٹ رپورٹ 2023-24کے مطابق تمام پولیس اداروں نے پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خریداریاں کیں۔رپورٹ کے مطابق ایس پی ڈولفن… Continue 23reading پنجاب پولیس میں 2 ارب 13 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھیجے گئے ریسرچرز کو واپس بلالیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھیجے گئے ریسرچرز کو واپس بلالیا

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لاہور بھیجے گئے 3ریسرچرز کو واپس بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 28جولائی کو سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے لاہو ہائی کورٹ بھیجے گئے 3ریسرچرز کوڈیپوٹیشن پر واپس سپریم کورٹ بلالیا ہے ، یہ ریسرچرز سپریم کورٹ کے سینئر… Continue 23reading چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بھیجے گئے ریسرچرز کو واپس بلالیا

کرنٹ لگنے سے 4بچے جاں بحق

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

کرنٹ لگنے سے 4بچے جاں بحق

ٹانک (این این آئی)ٹانک کے علاقے گرہ مٹھو میں کرنٹ لگنے سے 4بچے جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ٹانک کے مطابق جاں بحق بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں سے 3سگے بھائی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہیں۔ڈپٹی کمشنر ٹانک… Continue 23reading کرنٹ لگنے سے 4بچے جاں بحق

علی امین گنڈاپور کا 2 آئی فون، پرس، دستاویزات خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

علی امین گنڈاپور کا 2 آئی فون، پرس، دستاویزات خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا سامان خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع سی ایم ہائوس کے مطابق علی امین گنڈاپور کے 2آئی فون 15 پرو میکس غائب ہوئے ہیں جبکہ دیگر سامان میں ان کا پرس، دستاویزات اور… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کا 2 آئی فون، پرس، دستاویزات خیبرپختونخوا ہائوس اسلام آباد سے غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب حکومت کا چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

پنجاب حکومت کا چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق چینی باشندوں کی سکیورٹی کے لیے پنجاب حکومت نے 50کروڑ روپے ادا کرنے کی منظوری دے دی، منظوری آئی جی پنجاب کی سفارشات پر صوبائی کابینہ کی جانب سے دی گئی۔ حکومتی ذرائع… Continue 23reading پنجاب حکومت کا چینی باشندوں کی سکیورٹی کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان دمام ایئرپورٹ پر چھوڑ کر لاہور پہنچ گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان دمام ایئرپورٹ پر چھوڑ کر لاہور پہنچ گئی

لاہور ( این این آئی) دمام سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان لانا بھول گئی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی دمام سے لاہور آنے والی پرواز پی کے 248 مسافروں کا سامان دمام ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ کر لاہور آگئی۔ لاہور ائیرپورٹ پہنچنے پر 37مسافر… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان دمام ایئرپورٹ پر چھوڑ کر لاہور پہنچ گئی

طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی سے متعلق قابل بھروسہ اور واضح ثبوت نہ مل سکے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی سے متعلق قابل بھروسہ اور واضح ثبوت نہ مل سکے

لاہور(این این آئی)پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے فیکٹ فائنڈنگ مشن نے کہا ہے کہ انہیں لاہور کے ایک نجی کالج میں ایک طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی سے متعلق قابل بھروسہ اور واضح ثبوت نہ مل سکے۔ایچ آر سی پی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فورینسک شواہد اور… Continue 23reading طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی سے متعلق قابل بھروسہ اور واضح ثبوت نہ مل سکے

حج اخراجات اب قسطوں میں، وزارتِ مذہبی امور کی تجویز سامنے آگئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2024

حج اخراجات اب قسطوں میں، وزارتِ مذہبی امور کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے حج پر جانے کا ارادہ رکھنے والے کم آمدنی والے اور متوسط طبقے کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک نیا اقدام تجویزکر دیا۔وزارت مذہبی امور نے غریب و متوسط افراد سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز پیش کی ہے۔رپورٹ کے مطابق حج فیس قسطوں میں… Continue 23reading حج اخراجات اب قسطوں میں، وزارتِ مذہبی امور کی تجویز سامنے آگئی

Page 76 of 12112
1 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 12,112