بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

دھند کے ڈیرے، موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند

datetime 16  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند رکھا گیا ۔ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 2کو لاہور سے اسلام آباد، موٹر وے ایم 3کو فیض پور سے رجانہ ، موٹر وے ایم 4کو گوجرہ سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند رکھا گیا ۔

سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم 5 ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند رہی، موٹرویز کی بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے۔ترجمان موٹر وے کے مطابق قومی شاہراہ پر مانگا منڈی، پتوکی ، اوکاڑہ اور ساہیوال میں دھند ہے، کسووال، اقبال نگر، چیچہ وطنی اور میاں چنوں بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں۔سید عمران احمد نے بتایا کہ خانیوال، ملتان، بستی ملوک ، لودھراں اور بہاولپور میں شدید دھند ہے، احمد پور شرقیہ، رحیم یار خان اور صادق آباد میں بھی دھند کا راج ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…