بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند، موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند

datetime 17  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کردیے گئے ہیں۔ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی انٹرچینج، ایم تھری درکھانہ سے جڑانوالہ، ایم فور شیر شاہ سے خانیوال اور گوجرہ سے شورکوٹ جبکہ ایم فائیو رحیم یار خان سے روہڑی اور ملتان سے ظاہر پیر تک بند رہا۔

قومی شاہراہ پر حد نگاہ 100 میٹر رہ گئی، ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق فوگ سیزن میں شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں، صبح 10 سے شام 6 تک سفری اوقات دھند سے محفوظ ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…