ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ اور عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے… Continue 23reading ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس