کوچ اور منی ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی
جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ٹھل کے گرڈ اسٹیشن کے قریب مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر کے باعث حادثہ پیش آیا ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں… Continue 23reading کوچ اور منی ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی