بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

یہ ابتدا، انتہا اور قیامت باقی، 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں’ فیصل واوڈا

datetime 20  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ ابھی ابتدا ہے، آگے انتہا اور قیامت باقی ہے، 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں۔ایکس سابق ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اللہ رحم کرے! جیسے کہا تھا دسمبر کا مہینہ ہے اور سب کچھ دیوار پر لکھا ہے، کان سے بہرے اور آنکھ سے اندھے جان بوجھ کر پھر بھی نہیں مانے۔انہوں نے کہا کہ یہ ابھی ابتدا ہے، آگے انتہا اور قیامت باقی ہے، میں کئی سال سے روکتا رہ گیا تاہم میری نہیں سنی اور اُسے وہیں پہنچا دیا اور آگے بھی پہنچائیں گے جہاں سے قانونی اور دنیاوی طور پر واپسی ممکن نہیں۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ اُس کا تکبر اور زُعم جس کی وجہ سے وہ بھی نہیں رُکا اور جن کے بَل بوتے پر تھا سب مزید چکنا چور ہونے جا رہا ہے، اب بے غیرت بے حیاء اور بے شرم کون؟انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ تم سب 9 مئی والے جنہوں نے 10 سیکنڈ کی ڈرامے بازی والی ویڈیوز بنائیں اور اس کو آگ میں دھکیل دیا، ابھی دلدل باقی ہے، 9 مئی کے شواہد اور گواہی کا انتظار کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…