منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

اپنی ہی 3 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

datetime 23  دسمبر‬‮  2025 |

گوجرانوالہ(این این آئی)گجرانوالہ میں اپنی ہی تین سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ کھیالی کے علاقے میں پیش آیا۔ڈھکی پلکی کے ملزم اشفاق کو پولیس پھولوں والے باغ کی طرف برآمدگی کے لیے لیکر جا رہی تھی کہ نوشہرہ سانسی روڈ کی جانب سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور ملزم اشفاق کو چھڑوانے کے لیے فائرنگ کی۔پولیس نے جوابی فائرنگ کی لیکن ملزمان کی فائرنگ سے اشفاق کو گولیاں لگ گئیں جبکہ اس دوران گولیاں پولیس وین پر بھی لگیں۔

اشفاق زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنے ساتھیوں کی گولیوں سے مارا گیا۔پولیس نے ملزم کی لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کرکے نامعلوم ملزمان کے خلاف ناکہ بندی کر دی ہے۔ملزمان کے خلاف قتل، اقدم قتل اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…