جنگلی جانوروں کا گوشت پکانے والے ریسٹورنٹ پر چھاپہ، ہرن اور مینا برآمد
ڈسکہ(این این آئی)ڈسکہ میں ریسٹورنٹ انتظامیہ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب سے اسلحے کے زوزپر جنگلی جانورچھین کرفرارہوگئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے فوڈ اتھارٹی سے مل کر ڈسکہ میں جنگلی جانوروں کا گوشت پکا کر کھلانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق ڈسکہ کے علاقے وڈیالہ سندھواں کے… Continue 23reading جنگلی جانوروں کا گوشت پکانے والے ریسٹورنٹ پر چھاپہ، ہرن اور مینا برآمد