بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

پاڑہ ہرن، کبوتر اور تیتر کے غیرقانونی شکار پر سات ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

datetime 23  دسمبر‬‮  2025 |

منڈی احمد آباد (این این آئی)وائلڈلائف رینجرز نے پاڑہ ہرن، کبوتر اور تیتر کے غیرقانونی شکار پر سات ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔منڈی احمد آباد کے مضافاتی علاقے سے ریسکیو کی گئی مادہ پاڑہ ہرن کو طبی معائنہ کے بعد ہیڈ سلیمانکی وائلڈلائف پارک منتقل کر دیا گیا۔

بارڈر بیلٹ پبلک وائلڈلائف ریزرو میں پاڑہ ہرن کے غیرقانونی شکار پر ایک شکاری کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔ اٹک اور فتح جنگ میں کبوتر اور تیتر کے غیرقانونی شکار پر چھ شکاریوں کو مجموعی طور پر 3 لاکھ 69 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…