مسلح افراد نے کوئلے سے لدے ٹرکوں کو آگ لگا دی
کوئٹہ(این این آئی) ضلع زیارت میں مسلح افراد نے کوئلے سے لدے ٹرکوں کو آگ لگا دی، واقعہ کے بعد جائے وقوعہ پر آنے والی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ، ایک پولیس آفیسر شہید ہوگیا ۔ ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کے مطابق ہفتہ کو زیارت میں زیارت ہرنائی روڈ پر مانگی کے مقام… Continue 23reading مسلح افراد نے کوئلے سے لدے ٹرکوں کو آگ لگا دی