اسلام آباد(این این آئی)نئے سال کے آغاز کے موقع پر آن لائن فراڈیوں سے ہوشیار رہیں،نیشنل سائبر کرائمز ایویسٹی گیشن اتھارٹی نے فراڈ سے بچنے کا الرٹ جاری کر دیا۔این سی سی آئی اے کے مطابق نئے سال کی آمد پر مبارکباد کے لنکس اور جعلی تحائف کے پیغامات گردش کر رہے ہیں،کسی بھی انجان لنک پر کلک کریں اور نہ ہی اپنا واٹس ایپ کوڈ کسی کیساتھ شیئرکریں۔
الرٹ میں کہا گیا کہ اپنی خوشیوں کو ہیکرز کی نظرنہ لگنیدیں، اور فراڈیوں سے محفوظ رہیں۔















































