ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

سعودیہ، مالدیپ، یو اے ای سمیت 5 ملکوں سے مزید 17 پاکستانی ڈی پورٹ

datetime 20  فروری‬‮  2025

سعودیہ، مالدیپ، یو اے ای سمیت 5 ملکوں سے مزید 17 پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد(این این آئی)سعودیہ، مالدیپ اور متحدہ عرب امارات سمیت 5 ملکوں سے مزید 17 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ان افراد کو گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پاکستان ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودیہ سے بلیک لسٹ 4، زائد المیعاد قیام پر 1 اور بغیر پاسپورٹ 2 پاکستانی بے… Continue 23reading سعودیہ، مالدیپ، یو اے ای سمیت 5 ملکوں سے مزید 17 پاکستانی ڈی پورٹ

70لاکھ روپے کراچی لیکر آنیوالے شخص کو دوستوں نے قتل کردیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

70لاکھ روپے کراچی لیکر آنیوالے شخص کو دوستوں نے قتل کردیا

کراچی(این این آئی)ڈیفنس کے گیسٹ ہائوس میں ایک شخص کے جاں بحق اور ایک کے زخمی ہونے کے واقعے سے متعلق نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس فیز 7 کے گیسٹ ہاس میں ایک شخص فائرنگ سے جاں بحق ہوا تھا جبکہ ایک شخص زخمی ہوا تھا، پولیس نے زخمی شخص کو گرفتار… Continue 23reading 70لاکھ روپے کراچی لیکر آنیوالے شخص کو دوستوں نے قتل کردیا

پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا

پشاور (این این آئی)پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈبگری گارڈن کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ ابتدائی طور پر فائرنگ کے نتیجے میں شوہر جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی تھی… Continue 23reading پسند کی شادی کرنیوالے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا

کراچی پورٹ کی 40 ارب روپے کی زمین 5 ارب میں دیدی گئی: فیصل واوڈا

datetime 20  فروری‬‮  2025

کراچی پورٹ کی 40 ارب روپے کی زمین 5 ارب میں دیدی گئی: فیصل واوڈا

اسلام آبا د(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ کی 40 ارب روپے کی سرکاری قیمت کی زمین 5 ارب روپے میں دے دی گئی۔سینیٹ قائمہ کمیٹی بحری امور کا اجلاس فیصل واوڈا کی زیرِ صدارت ہوا۔چیئرمین کمیٹی بحری امور فیصل واوڈا نے اجلاس میں انکشاف کیا کہ کراچی پورٹ کی… Continue 23reading کراچی پورٹ کی 40 ارب روپے کی زمین 5 ارب میں دیدی گئی: فیصل واوڈا

بھائی کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،بہن ،بہنوئی جاں بحق

datetime 19  فروری‬‮  2025

بھائی کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،بہن ،بہنوئی جاں بحق

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ میں بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے بہن اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے نیو سریاب تھانہ کی حدود میں بھائی نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے مسماة صفیہ بی بی اور منیر احمد کو قتل کر دیا… Continue 23reading بھائی کی گھر میں گھس کر فائرنگ ،بہن ،بہنوئی جاں بحق

معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی دوائیں مارکیٹ میں کھلے عام فروخت

datetime 19  فروری‬‮  2025

معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی دوائیں مارکیٹ میں کھلے عام فروخت

کراچی (این این آئی)معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی دوائیں مارکیٹ میں کھلے عام فروخت ہو رہی ہیں ڈرگ انسپکٹر نے چھاپے مار کر کئی ادویہ تحویل میں لے لیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں معروف کمپنیوں کی جعلی دوائیں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈرگ انسپکٹرز نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر یہ… Continue 23reading معروف دوا ساز کمپنیوں کی جعلی دوائیں مارکیٹ میں کھلے عام فروخت

رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری

Summer Vacations in Punjab
Summer Vacations in Punjab
datetime 19  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں رمضان المبارک کے دوران سکولوں کے اوقات کار کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے ڈبل شفٹ پر چلنے والے پرائمری سکولوں میں پہلی ڈبل شفٹ… Continue 23reading رمضان المبارک کیلئے تعلیمی اداروں کے اوقات جاری

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

datetime 19  فروری‬‮  2025

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سیبڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کی تیاریاں شروع کردیں، وزیراعظم نے رمضان پیکیج کی سمری منظوری کے لیے وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج دینے کا… Continue 23reading حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

پاکستان نے 7 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ تفصیلات جاری

datetime 19  فروری‬‮  2025

پاکستان نے 7 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزارتِ اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ای اے ڈی کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2024ء تا جنوری 2025ء پاکستان نے مجموعی طور پر 4 ارب 58 کروڑ ڈالرز قرض لیا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مختلف مالیاتی اداروں سے 2 ارب… Continue 23reading پاکستان نے 7 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ تفصیلات جاری

1 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 12,229