عمران خان پر پنجاب میں 54مقدمات درج ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیر اعظم عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق تفصیلی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔سرکاری وکیل فرخ لودھی نے بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات کی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان… Continue 23reading عمران خان پر پنجاب میں 54مقدمات درج ہیں، لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع