اسمگلنگ سے ہونے والی آمدن حلال کیسے؟ مفتی طارق مسعود نے وضاحت کردی
کراچی(این این آئی)کے پروگرام آواز میں معروف عالمِ دین مفتی طارق مسعود نے وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک وائرل ویڈیو میں،میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ اسمگلنگ حرام نہیں ہے، بلکہ میں نے یہ کہا تھا کہ اس کی ارننگ(کمائی)حرام نہیں ہے۔ ہر ناجائز کام کی کمائی حرام نہیں ہوتی۔ ریاست نے اگر… Continue 23reading اسمگلنگ سے ہونے والی آمدن حلال کیسے؟ مفتی طارق مسعود نے وضاحت کردی