جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی آبادی 25 کروڑ سے تجاوز کر گئی

datetime 14  جولائی  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی یومِ آبادی کے موقع پر اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (یو این ایف پی اے)نے پاکستان سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کر دی

جس کے مطابق پاکستان کی آبادی تقریباً 25کروڑ 72 لاکھ ہو چکی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے مواقع، فیصلوں اور صلاحیتوں پر منحصر ہے۔یو این ایف پی اے کے مطابق پاکستان کی ایک تہائی آبادی کی عمر 10 سے 24 سال کے درمیان ہے، جبکہ 76 فیصد نوجوان اپنے مستقبل کے حوالے سے پرامید ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ 53 فیصد نوجوان سیکیورٹی، معاشی مسائل اور عدم مساوات کے باعث پریشانی کا شکار ہیں،

جبکہ انٹرنیٹ سے محروم دیہی علاقوں کے نوجوانوں کو بھی مختلف مشکلات کا سامنا ہے۔یو این ایف پی اے نے نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتیں سکھانے اور انہیں بہتر روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر زور دیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ آبادی کی پالیسی صرف تعداد بڑھانے یا گھٹانے کا نام نہیں، بلکہ یہ حقوق اور انتخاب کا معاملہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…