بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق
اسلام آباد (این این آئی)بانی تحریکِ انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی کی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق کر دی۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سیاست میں نہیں آ رہیں مگر وہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پارٹی تک پہنچائیں گی۔ بشریٰ بی بی بتائیں گی کہ بانی پی… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی پی ٹی آئی کی مشاورت میں شامل ہونے کی تصدیق