راولپنڈی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی تھانہ صدر واہ کے علاقے سادات کالونی میں غیرت کے نام پر لڑکی اور لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق قتل ہونے والوں میں 15سالہ لڑکی گلا لئی اور 24سالہ نوجوان شامل ہیں جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ایس ایچ او صدر واہ محسن شاہ کے مطابق مقتول… Continue 23reading راولپنڈی میں غیرت کے نام پر لڑکا اور لڑکی قتل