پاکستان میں ڈیٹا تک رسائی اور واٹس ایپ ہیکنگ کی وارداتوں میں ہوش ربا اضافہ
کراچی(این این آئی)پاکستان میں شہریوں کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی اور واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ این سی سی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ حالیہ دستاویزات نے ملک میں سائبر سیکیورٹی کی سنگین صورتحال کا پردہ چاک کر دیا ہے، رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال… Continue 23reading پاکستان میں ڈیٹا تک رسائی اور واٹس ایپ ہیکنگ کی وارداتوں میں ہوش ربا اضافہ











































