محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک/این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔پنجاب کے بیشتر اضلاع میں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے موسم کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی