ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علی امین کا قافلہ منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا: بیرسٹر سیف

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

علی امین کا قافلہ منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا: بیرسٹر سیف

پشاور(این این آئی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید رکاوٹیں نہ ہوں تو وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور ایک گھنٹے میں ڈی… Continue 23reading علی امین کا قافلہ منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا: بیرسٹر سیف

اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2024

اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔مراسلے کے مطابق فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے۔ مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کریں گے۔ شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی اور گرفتاری کے بھی… Continue 23reading اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

پاکستان میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

اسلام آباد(این این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی سربراہی میں اسلام آباد میں اجلاس ہوا جبکہ لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔ اجلاس کے بعد… Continue 23reading پاکستان میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

احتجاج رکوانا ہے تو قیدی 804 سے رابطہ کریں، علی امین گنڈا پور

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

احتجاج رکوانا ہے تو قیدی 804 سے رابطہ کریں، علی امین گنڈا پور

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے دوران بیان دیتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آج ہم نے ڈی چوک پہنچنا ہے۔ جتنی بھی رکاوٹیں کھڑی… Continue 23reading احتجاج رکوانا ہے تو قیدی 804 سے رابطہ کریں، علی امین گنڈا پور

پی ٹی آئی کا احتجاج،برہان انٹرچینج، ڈی چوک اور فیض آباد پر شیلنگ، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت درجنوں گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا احتجاج،برہان انٹرچینج، ڈی چوک اور فیض آباد پر شیلنگ، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت درجنوں گرفتار

اسلام آباد/ راولپنڈی(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر انتظامیہ نے اسلام آباد آنے والے تمام راستے سیل کر دئیے جس کے سبب راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا برہان انٹرچینج پر کے پی سے آئے قافلے، ڈی چوک اور فیض آباد پر پولیس… Continue 23reading پی ٹی آئی کا احتجاج،برہان انٹرچینج، ڈی چوک اور فیض آباد پر شیلنگ، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت درجنوں گرفتار

لاہور میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن شرپسند ڈیکلیئر، مزید 1590 کی گرفتاری کیلئے احکامات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

لاہور میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن شرپسند ڈیکلیئر، مزید 1590 کی گرفتاری کیلئے احکامات

لاہور(این این آئی)لاہور میں پولیس نے کل کے احتجاج کے حوالے سے جن پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کیا ہے انہیں شرپسند عناصر ڈیکلیئر کردیا گیا۔ ساتھ ہی ساتھ پی ٹی آئی کے 1590 کارکنوں کی گرفتاری کیاحکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔لاہور میں بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 اکتوبر… Continue 23reading لاہور میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن شرپسند ڈیکلیئر، مزید 1590 کی گرفتاری کیلئے احکامات

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

لاہور(این این آئی) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کسٹمز نے میاں بیوی سمیت پی آئی اے کی ائرہوسٹس کو کروڑوں روپے مالیت کے اسمارت فونز اسمگل کرتے ہوئے پکڑ لیا۔بیرون ملک سے اسمگل کیا گیا بھاری مالیت کا سامان لاہور ائرپورٹ پر چیکنگ کے دوران پکڑا گیا، جس پر کسٹمز کلیکٹر علی عباس گردیزی نے… Continue 23reading پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی

قیادت روپوش ، پی ٹی آئی کے کارکنان 5اکتوبر کو احتجاج کے لائحہ عمل بارے تذبذب کا شکار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

قیادت روپوش ، پی ٹی آئی کے کارکنان 5اکتوبر کو احتجاج کے لائحہ عمل بارے تذبذب کا شکار

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب اور لاہور کی قیادت کے روپوش ہونے کی وجہ سے کارکنان 5 اکتوبر کو لاہورمیں احتجاج کے لائحہ عمل بارے تذبذب کا شکار رہے ۔بتایا گیا ہے کہ قائمقام صدر پنجاب حماد اظہر ،پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز محمود ، حافظ فرحت عباس ،میاں اسلم… Continue 23reading قیادت روپوش ، پی ٹی آئی کے کارکنان 5اکتوبر کو احتجاج کے لائحہ عمل بارے تذبذب کا شکار

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نےہفتہ سے 8اکتوبر تک اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کی گئی نئی موسمیاتی ایڈوائزری کے مطابق 5اکتوبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی،5سے 8اکتوبر کے دوران چترال،دیر،سوات،شانگلہ،مالا کنڈ،صوابی میں بارش کا امکان… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

Page 43 of 12038
1 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 12,038