بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

datetime 16  جنوری‬‮  2026 |

گوجرانوالہ(این این آئی)گوجرانوالہ میں 6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں مختلف علاقوں میں 4 پولیس مقابلے ہوئے جس میں ایک ملزم ہلاک جبکہ 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق 6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا، ملزم عثمان پولیس حراست سے فرارکے دوران مارا گیا جبکہ اس کے 3 ساتھی فرار ہوگئے۔دوسری جانب تھانہ سول لائن کے قریب مقابلے میں ملزم طارق کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم طارق سے ایک ہزار 560 گرام منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا۔ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ دھلے کے قریب سے ملزم شہباز عرف نیرا کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ، گرفتار ملزم شہباز سے ایک ہزار 460 گرام ہیروئن برآمد ہوا، تھانہ کھیالی کے قریب مقابلے میں 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جس سے منشیات برآمد ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…