پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

ویڈیو بناتے ہوئے معروف یوٹیوبر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

datetime 16  جنوری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں معروف یوٹیوبر محسن اور ان کے کیمرہ مین کو فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ محسن نے بتایا کہ وہ خستہ حال سڑک کی ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو موقع پر آ گئے اور ان سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔

یوٹیوبر محسن نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ لوٹے گئے موبائل فون میں ان کا اہم ڈیٹا محفوظ تھا، جس کے ضائع ہونے سے وہ شدید پریشان ہیں۔واقعے کے بعد محسن نے اپنا بیان سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا، جس سے صارفین اور فالوورز میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔محسن نے عوام سے اپیل کی کہ سڑکوں پر ویڈیو بناتے وقت احتیاط برتی جائے اور پولیس سے بھی مطالبہ کیا کہ ڈاکوؤں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے تاکہ مزید یوٹیوبرز اور شہری محفوظ رہ سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…