جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

18ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پرسرکارکے دو ارب سترکروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

18ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پرسرکارکے دو ارب سترکروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)18ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پرسرکارکے دو ارب سترکروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہواہے۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق پچھلے چھ ماہ کے دھرنوں اوراحتجاج پرخرچ لگ بھگ ایک ارب بیس کروڑآیا،ایک ارب پچاس کروڑ روپے کی مالیت کی سرکاری و غیرسرکاری املاک کونقصان پہنچا۔تحریک انصاف نے پنجاب، خیبرپختونخواہ… Continue 23reading 18ماہ میں تحریک انصاف کے دھرنوں اوراحتجاج سے نمٹنے پرسرکارکے دو ارب سترکروڑ روپے خرچ ہونے کا انکشاف

اعظم سواتی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

اعظم سواتی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو حسن ابدال میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج کردیا۔جمعرات کوراولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اعظم سواتی کے خلاف درج مقدمے میں سماعت کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ… Continue 23reading اعظم سواتی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس سے ڈسچارج

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، اجازت کے بغیر کوئی جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، اجازت کے بغیر کوئی جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے، میں مذاکرات کے حق میں ہوں لیکن ایسی کوئی صورت نہیں ہے کہ دھمکیاں دیں اور کہیں کہ بات چیت کرنی ہے، اجازت کے بغیر کوئی جلسہ جلوس کرنے کی… Continue 23reading پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، اجازت کے بغیر کوئی جلسہ جلوس کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،محسن نقوی

دبئی سے آنیوالے مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں کا سامان برآمد

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

دبئی سے آنیوالے مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں کا سامان برآمد

لاہور ( این این آئی) دبئی سے آنے والے ایک مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا گیا۔ کلیکٹر کسٹمز طیبہ کیانی کی خفیہ اطلاع پر علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ لاہور پر کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کا سونا، موبائل فون… Continue 23reading دبئی سے آنیوالے مسافر سے ایک کلو سونے کے زیورات اور کروڑوں کا سامان برآمد

24 دسمبر کو پی ٹی آئی فرانس کا بھی احتجاج کا اعلان

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

24 دسمبر کو پی ٹی آئی فرانس کا بھی احتجاج کا اعلان

پیرس(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف فرانس 24 نومبر 2024 کو دنیا بھر کی طرح فرانس میں بھی احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، پی ٹی آئی کے حمایتی و ورکرز فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی سفارت خانے کے قریب احتجاجی مظاہرے کریں گے۔ ی ٹی آئی فرانس کے رہنما یاسر قدیر کے… Continue 23reading 24 دسمبر کو پی ٹی آئی فرانس کا بھی احتجاج کا اعلان

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو نفری کے ہمراہ 26 نمبر چونگی طلب… Continue 23reading پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل

امریکی لڑکی چترال کے نوجوان سے شادی کے لیے مروئی بالا پہنچ گئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

امریکی لڑکی چترال کے نوجوان سے شادی کے لیے مروئی بالا پہنچ گئی

چترال (این این آئی )امریکی لڑکی چترال کے نوجوان سے شادی کے لیے مروئی بالا پہنچ گئی ، لڑکی نے اسلام قبول کی اور دونوں جوڑے کا اسلامی طریقہ سے نکاح ہوا ،،، گاؤں میں خوشی کا سماں!!لوئر چترال کے گاؤں مروئی بالا کے نوجوان نے اریزونا امریکہ کی لڑکی سے شادی کرلی ۔ لڑکی… Continue 23reading امریکی لڑکی چترال کے نوجوان سے شادی کے لیے مروئی بالا پہنچ گئی

حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کرسکیں گے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کرسکیں گے

اسلام آباد(این این آئی)حجاج کرام کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کردیا گیا۔ حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کرسکیں گے۔ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل دفاتر میں خصوصی ڈیسک بنائیں گے، حجاج کرام… Continue 23reading حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کرسکیں گے

پولیس چھاپے میں چھت سے گرنے پر زخمی پی ٹی آئی کارکن دم توڑ گیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024

پولیس چھاپے میں چھت سے گرنے پر زخمی پی ٹی آئی کارکن دم توڑ گیا

نارووال (این این آئی)نارووال میں پولیس چھاپے میں چھت سے گر کر زخمی ہونے والا پی ٹی آئی کارکن اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پی ٹی آئی ضلعی صدر نے اپنے بیان میں کارکن کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔لواحقین نے تھانہ بدوملی کے سامنے پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔یاسر کے کمسن بیٹے نے بتایا… Continue 23reading پولیس چھاپے میں چھت سے گرنے پر زخمی پی ٹی آئی کارکن دم توڑ گیا

Page 47 of 12107
1 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 12,107