بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کیخلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ نے کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرا دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق طالبہ نے تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کرایا ہے۔

مقدمے میں کہا گیا کہ فیضان نے شادی کا جھانسہ دے کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزم نے قابلِ اعتراض تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل بھی کیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم محمد فیضان کو گرفتار کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…