بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن، 3 سالہ بچے کے گلے میں پھنسا تالا نکال لیا گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2026 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں آپریشن کرکے 3 سالہ بچے کے گلے سے تالا نکال لیا گیا۔چلڈرن ہسپتال میں تالا نگلنے والے 3سالہ بچے کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ بچے نے 4 روز قبل کھیلتے ہوئے تالا نگل لیا تھا۔ایچ او ڈی چلڈرن ہسپتال ڈاکٹر نگینہ شہزادی کے مطابق سانس رکنے کی شکایت پر بچے کو ہسپتال لایا گیا تھا،کامیاب آپریشن کے بعد تالا نکال دیا گیاہے۔

ڈاکٹر نگینہ کے مطابق تالا گلے میں پھنسنے سے بچے کی زندگی کو خطرہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…