سپریم کورٹ جج شہزاد ملک کی بیٹی گاڑی کی ٹکر سے شہری کو مارنے کے کیس میں بری
اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے سپریم کورٹ جج شہزاد ملک کی بیٹی شانزے ملک کو ایکسیڈنٹ کیس میں بری کردیا۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے جج شہزاد ملک کی بیٹی شانزے ملک کیخلاف ایکسیڈنٹ کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ… Continue 23reading سپریم کورٹ جج شہزاد ملک کی بیٹی گاڑی کی ٹکر سے شہری کو مارنے کے کیس میں بری